Live Updates

عمران خان کا ذوالفقار مرزا سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار

جمعہ 30 دسمبر 2016 20:13

عمران خان کا ذوالفقار مرزا سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 دسمبر2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پیپلز پارٹی کے باغی رہنما و سابق و زیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے گھر پہنچ گئے ‘ انہوں نے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت بھی کی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جمعہ کو عمران خان نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس دوران تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :