کرایہ داری کوائف جمع نہ کرانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 30 دسمبر 2016 20:17

سنجوال کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 دسمبر2016ء) کرایہ داری کوائف جمع نہ کرانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو پولیس نے دوران گشت و پڑتال تھانہ میں کوائف جمع نہ کرانے والے مالکان و کراریہ داروں انور خان ولد احمد ساکن اکوڑہ خٹک اور مومن خان ولد افسر خان ساکن ویسہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :