پی اے ایف وائٹ نے چیف آف ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ جیت لیا، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی،کھلاڑیوں میں انفرادی انعامات بھی تقسیم
جمعہ 30 دسمبر 2016 20:58
(جاری ہے)
تیسرے چکر میں پی اے ایف وائٹ نے دو مزید گول کیے جبکہ پی اے ایف بلیو نے ایک گول کیا۔میچ کا چوتھا چکر اس وقت ڈرامائی صورت اختیار کر گیا جب قیصر ترمذی نے چکرکے آخری لمحات میں پی اے ایف وائٹ کی جانب سے چوتھا گول کر کے میچ برابر کر دیا۔
میچ کے برابر ہونے کی صورت میں پانچواں چکر کھیلا گیا جس کے ابتدائی لمحات میں ہی پی اے ایف وائٹ نے پانچواں گول کر کے میچ جیت لیا۔پی اے ایف بلیو کے سکواڈرن لیڈر فہد عزیز اور پی اے ایف وائٹ کے ثاقب نے تین تین گول سکور کیے۔اس ٹورنامنٹ میں پی اے ایف وائیٹ ، پی اے ایف بلیو ، آرمی سروسز کور ،پریذیڈنسی باڈی گارڈ ، فنٹاسٹک فور اور ترکی کلب کی ٹیموں نے شرکت کی۔ فوج اور سول کے اعلیٰ عہدیداران اور شائقین کی بڑی تعداد نے فائنل میچ دیکھا۔پہلی مرتبہ چیف آف دی ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ 1985 ئ میں منعقد ہوا اس کے بعد سے یہ ہر سال با قاعدگی سے ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.