غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام ، صنعتکار دونوں پریشانی کا شکار ہیں ،سید بلال شیرازی
توانائی بحران کے خاتمہ ،سستی بجلی کے حصول کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا فوری آغاز کیا جائے ، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ
ہفتہ 31 دسمبر 2016 22:34
(جاری ہے)
سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا کہ توانائی بحران کے خاتمہ اور سستی بجلی کے حصول کیلئے فی الفور کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا آغاز کیا جائے کیونکہ یہ واپڈا کے قابل عمل منصوبوں میں شامل ہے اور چیئرمین واپڈا نے بھی حالیہ بیان میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر زور دیا ہے اور ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس بھی کالا باغ ڈیم کے حق میں حکومت سے اس کی تعمیر کا مطالبہ کررہے ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے نہ صرف3600میگا واٹ سستی بجلی سسٹم میں داخل ہوگی بلکہ دریائوں میں سارا سال زراعت کے لیے بھی پانی دستیاب رہے گا ۔زراعت و صنعت دونوں کی ترقی کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے حکومت مہنگے منصوبے چھوڑ کر سستے ہائیڈل منصوبوں کی طرف توجہ مرکوز کرے جن میں اولین سرفہرست کالا باغ ڈیم کی تعمیر ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.