عمران خان اور سندھ بھٹو کے درمیان ملاقات ، سندھ سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پی ٹی آئی چیئرمین سے آئندہ بھی ملاقات ہوگی ا ،ممکن ہے ان کے ساتھ میدان میں نکلیں ، حکمران سندھ کا خون پی کر ہڈیاں بھی کھا گئے ، صوبے میں نازک صورتحال ہے، آصف زرداری بادشاہ بنے ہوئے ہیں،سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو
ہفتہ 31 دسمبر 2016 22:48
(جاری ہے)
ہفتہ کوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو سے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے گھر میں ملاقات کی جس میں سندھ سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال خصوصاً کراچی کے عوام کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی ۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ممتاز بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین سے آئندہ بھی ملاقات ہوگی اور ممکن ہے پی ٹی آئی کے ساتھ میدان میں نکلیں ، حکمران سندھ کا خون پی کر ہڈیاں بھی کھا گئے ۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں نازک صورتحال ہے اور آصف زرداری بادشاہ بنے ہوئے ہیں ، دوسرے صوبوں میں پھر گاڑی چل رہی ہے مگر سندھ میں تو بالکل جام ہوگئی ہے ۔ ممتاز بھٹو نے کہا کہ سندھ کو چوروں اور ڈاکوئوں سے آزادی دلانے والوں کے ساتھ ہیں ۔ ( م ن)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.