بالی وڈ فلم قابل کے گانے کی وڈیو جاری

اتوار 1 جنوری 2017 14:10

لاس اینجلس ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) بالی وڈ فلم ’’قابل‘‘ کے گانے ’’ کچھ دن‘‘ کی وڈیو جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سماجی ویب سائٹ انسٹا گرام اور یوٹیوب پربالی وڈ فلم قابل کے گانے کچھ دن کی وڈیو جاری کر دی گئی،گانے میں اداکار ہریتک روشن اور اداکارہ یمی گوتم پرکشش انداز میں دکھائی دے رہے ہیں ، یہ گانا جوبن نوتیال نے اپنی آواز میں گایا ہے،گانے کے بول منتشر نے تحریر کئے ہیں،فلم کی ہدایات سنجے دتہ نے دی ہے،فلم کی دیگر کاسٹ میں رونیت روئے اور روہت رائے شامل ہیں،فلم 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

متعلقہ عنوان :