استنبول نائٹ کلب فائرنگ ، ہلاک شدگان میں 7 سعودی شہری شامل
پیر 2 جنوری 2017 11:07
استنبول ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2017ء) استنبول میں ایک نائٹ کلب پر دہشت گرد حملے میں ۷سعودی شہری ہلاک اور نو زخمی ہوئے ہیں۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب فائرنگ کے واقعے میں کل 39 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہوگئے تھے۔
(جاری ہے)
ترکی کی خاندانی امور کی وزیر فاطمہ بتول کے مطابق سال نو کی رات حملے میں ہلاک ہونے والوں میں سعودی ، مراکشی ، لبنانی ، لیبی اور کویتی شہری شامل ہیں۔
العربیہ ٹی وی کے مطابق حملے میں ۱کویتی شہری اور ۲ تیونسی ہلاک ہوئے ہیں۔لبنان ،اردن اور مراکش کے 3، 3تین شہری ہلاک ہوئے ہیں۔اس طرح کل 17غیرملکی نئے سال کی آمد پر دہشت گرد کے حملے میں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔استنبول میں سعودی قونصل خانے نے دہشت گردی کی اس کارروائی میں 7 سعودی شہریوں کی ہلاکت اور دس کے قریب زخمیوں کی تصدیق کر دی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.