عمرکوٹ شہر میں ڈینگی بخار اور ملیریا کے مرض میں خطرناک حدتک اضافہ ہوا
دوماہ کے دوران محکمہ صحت عمرکوٹ کی جانب سے ڈینگی کے 20 کیس رپورٹ کیئے گئے ہیں جبکہ پانچ کیس کی تصدیق کی گئی
پیر 2 جنوری 2017 16:03
(جاری ہے)
عمر کوٹ شہر کے مین تعلقہ اسپتال میں تاحال کوئی الگ سے ڈنیگی کا وارڈ نہیں بنایاگیا جس کے باعث اکثر مریض نجی اسپتالوں کا رخ کر نے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ غریب مریض سرکاری اسپتال کارخ کرتے ہیں۔
البتہ یہ ضرور ہے کہ تعلقہ اسپتال میں ملیریا کے ٹیسٹ مفت میں ہوجاتے ہیں۔ ڈینگی بخار کے مریضوں کا کہنا ہے کہ ہم غریب لوگ ہیں ہمیں علاج کی تمام سہولیات دی جائیں۔ دوسری طرف تعلقہ اسپتال کے ایم ایس کا کہناہے کہ ہم مریضوں کو ہر ممکن صحت کی سہولیات دے رہے ہیں۔ ملیریا کے مریضوں کو مفت ادویات دی جارہی ہیں۔ ملیریا کے مفت ٹیسٹ بھی کیے جارہیں۔عمرکوٹ کے سماجی اور شہری حلقوں نے وزیر صحت اور انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ عمرکوٹ میں ڈینگی اور ملیریا بخار سے بچائو کے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیئے جائیں اور لوگوں کو صحت کی تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.