گلشن اقبال بلاک نمبر1میں عوام کاڈاکوپرتشدددوسراڈاکوفرارہونے میں کامیاب

پیر 2 جنوری 2017 16:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2017ء) گلشن اقبال بلاک نمبر1میں عوام کاڈاکوپرتشدددوسراڈاکوفرارہونے میںکامیاب ہوگیا۔گلبہارپولیس کی کارروائی 3اسٹریٹ کرمنلزگرفتار،اسلحہ چھینی ہوئی موٹرسائیکل اوردیگرسامان برآمد،تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح گلشن اقبال بلاک نمبر1میںموٹرسائیکل سوار2ڈاکوراہ گیروںسے لوٹ مارکرکے فرارہورہے تھے کہ شہریوںنے ایک ڈاکوکوپکڑکربدترین تشددکانشانہ بنایااوربعدازاںڈاکوکورینجرزکے حوالے کردیاجبکہ دوسراساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

(جاری ہے)

ادھرگلبہارپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان رحمت اللہ ،امیرخان اورمحمدطاہرکوگرفتارکرکے اسلحہ اورچھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمدکرلی ۔پولیس نے بتایاکہ زیرحراست ملزمان سے ملنے والی موٹرسائیکل فیروزآبادکے علاقے سے چھینی گئی تھی

متعلقہ عنوان :