حب، سرمستانی برادری کا قبائلی جرگہ کا خیر مقدم، مستقبل کے فیصلے ثابت ہو گا،سر مست بلوچ قو می پارٹی

پیر 2 جنوری 2017 21:47

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2017ء) سر مست بلوچ قو می اتحاد کے خضدار وسوراب کے رہنمائوں کا ایک اہم میٹنگ زیر صدارات نوجوان رہنماعبدالستار بلوچ بابو بہرام خان سرمستانی و دیگر ساتھیوں نے میٹنگ میں رہنائوں سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہاکہ سرمستانی برادری کا قبائلی جرگہ کے خیر مقدم کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ برادری کے جرگہ سرمستانی قبیلے کے مستقبل کے فیصلے میں اہم قدم ثابت ہو گا۔

(جاری ہے)

جر گے کو کا میاب کر نے کے لئے بھر پور شرکت کر کے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرتے ہیں ۔خضدار و صوراب سے انشاء اللہ مارچ میںسرمستانی برادری کا با قائدہ ایک قافلہ حب لسبیلہ کی روانہ ہو گا۔اس دوران خضدار و سوراب کے رہنمائو ں میں موجود دوستوں کا نام بابو بہرام خان سرمستانی ،عبدالستار بلوچ ،عبدالطیف، عبیداللہ ، منیراحمد،علی اکبر،حبیب اللہ ، شبیر احمد،و دیگر ساتھی مو جود تھے۔

متعلقہ عنوان :