ملک بھر میں لاپتہ افراد کی تعداد میں1219تک پہنچ چکی ہی' میاں مقصود احمد
بغیر ثبوت لوگوں کو اٹھاکرکئی سالوں تک ٹارچرسیلوں میں ڈالنا درست نہیں'امیر جماعت اسلامی پنجاب
پیر 2 جنوری 2017 22:20
(جاری ہے)
ان کاکوئی پرسان حال نہیں۔حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔پاکستان میں جنگل کے قانون کاتاثرختم ہونا چاہئے۔میاں مقصود احمد نے کہاکہ ملک میں مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں۔سیاسی قیادت کی ترجیحات میں ان مشکلات کاحل تلاش کرنا شامل نہیں۔چار سال ہونے کو آئے مگر حکمرانوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔لوگ سراپااحتجاج ہیں۔انہیں ریلیف نام کی کوئی چیز میسر نہیں۔سیاسی انتشار اور افراتفری سے ملک ترقی کرنے کی بجائے تنزلی کی جانب بڑھ رہا ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ جمہوری دور حکومت میں ہونے والے اقدامات نے آمریت کی یاد تازہ کردی ہے۔عوام کے جان ومال کاتحفظ کرنا حکومت وقت کی اولین ذمہ داری ہونی چاہئے۔کسی کو بھی عوام کی آزادی سلب اور حقوق پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن نے دو ماہ کے دوران155لوگوں کو بازیاب اور211کیس نمٹائے ہیں۔پورے ملک سے دیگر سینکڑوں لاپتہ افراد کی بازیابی کو بھی حکومت ممکن بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.