لیسکو کا بجلی چوری اور اوربلنگ روکنے کیلئے ریڈ نگ سیکشن کو ’’آئوٹ ‘‘فورس‘‘کر نے کا فیصلہ ‘ذرائع

ریڈ نگ سیکشن کا نظام آئوٹ سورس ہونے سے بجلی چوری روکنے میں مدد ملے گی لیسکو کمپنی نے ’’ریڈ نگ سیکشن ‘‘کو تھر ڈ پارٹی کے حوالے کر نے کا کیس بورڈ ارسال کردیا

پیر 2 جنوری 2017 22:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جنوری2017ء) لیسکو کا بجلی چوری اور اوربلنگ روکنے کیلئے ریڈ نگ سیکشن کو ’’آئوٹ ‘‘فورس‘‘کر نے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ریڈ نگ سیکشن کا نظام آئوٹ سورس ہونے سے بجلی چوری روکنے میں مدد ملے گی اور لیسکو کمپنی نے ’’ریڈ نگ سیکشن ‘‘کو تھر ڈ پارٹی کے حوالے کر نے کا کیس بورڈ ارسال کردیا ہے جبکہ ریڈ نگ سیکشن آئوٹ سورس ہونے سے میٹرزریڈز کو دیگر ذمہ داریاں سونپی جائیں گی ابتدائی طور پر نیا ز بیگ ‘سرائے مغل سب ڈویژنز سمیت3دفاتر میں کام شروع ہوگا جبکہ لیسکو کے بورڈ آف ڈائر یکٹرز کی منظوری کے بعد ریڈ نگ سیکشن کو آئوٹ سورس کر دیا جائیگا جبکہ آئوٹ سورس تھرڈ پارٹی موبائل میٹر ریڈ نگ منصوبے کے تحت کام کر یگی ۔

متعلقہ عنوان :