سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر (مرحوم) کی چھٹی برسی کل منائی جائے گی
منگل 3 جنوری 2017 13:11
(جاری ہے)
انہوںنے چارٹرڈ اکائونٹنسی کی تعلیم حاصل کی اور کاروبار سمیت سیاست بھی منسلک رہے۔ سلمان تاثیر 1988ء کے عام انتخابات میں لاہور سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔
انہوںنے 1990ء سمیت 1993ء اور بعد ازاں 1997ء کے عام انتخابات میں بطور امیدوار قومی اسمبلی حصہ لیا لیکن ناکام رہے۔ انہیں 2007ء میں عبوری طور پر وفاقی وزیر صنعت ، پیداور ، خصوصی اقدامات مقرر کیا گیا ۔ سلمان تاثیر کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد مقبول کے بعد 15مئی 2008ء کو پنجاب کا 26واں گورنر مقرر کیا گیا جو 4جنوری 2011ء تک مذکورہ عہدہ پر فائز رہے اور 4جنوری 2011ء کو ہی انہیں 66 برس کی عمر میں اسلام آباد میں ایک قاتلانہ حملہ میں اس جہاں فانی سے رخصت کردیاگیا۔ سلمان تاثیرنے پسماندگان میں بیوہ آمنہ تاثیر ، بیٹے شان تاثیر، شہریار تاثیر ، شہباز تاثیر، شہر بانو تاثیر، سارا تاثیر اور صنم تاثیر کے علاوہ آتش تاثیر کو سوگوار چھوڑا ہے۔سلمان تاثیر مرحو م کی برسی کے موقع پرالیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرامات نشر جبکہ پرنٹ میڈیا میں بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کا اہتمام کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.