قابض انتظامیہ نے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے نزدیک رہنے والے عوام پر مزید پابندیاں عائدکردیں
ْتعزیت پر جانے کے لیے انتظامیہ سے اجازت لینا ہوگی ،نئے حکمنامے کے خلاف لوگوںکاشدید احتجاج
منگل 3 جنوری 2017 13:31
(جاری ہے)
کنٹرول لائن کے نزدیک رہنے والے لوگوںنے نئے حکمنامے کے خلاف بریانی گلی بالاکوٹ میں جمع ہوکر احتجاج کیا اور حکمنامے کی شدید مذمت کی۔
مشتاق خان نامی ایک شخص نے کہاکہ ان کی زندگی اجیرن بنادی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر تار بندی کے اندر رہنے والے رشتہ داروں کے گھروں میں کوئی موت ہوجاتی ہے تو وہ تب تک وہاں نہیں جاسکیںگے جب تک تحصیلدار یا پولیس تھانے سے اجازت نامہ نہ ملے گا۔ انہوںنے کہاکہ لوگوں کو پہلے بالاکوٹ سے کئی کلو میٹر دور مینڈھر جاناپڑے گا اور پھر وہاںسے اجازت نامہ لاکر اسے بھارتی فوج کے گیٹ پر دکھاناہوگا جس کے بعد انہیں آگے جانے کی اجازت ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.