ابو ظہبی میں سڑکوں پر کیمرے اور ریڈار نصب کر دیئے گئے،آر ٹی اے

منگل 3 جنوری 2017 13:51

ابو ظہبی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2017ء) ابو ظہبی پولیس نے خاص مواقع پر تیز رفتار ی سے گاڑیاں چلانے والوں کی مانٹیرنگ کے لئے مختلف جگہوں پر ایک سے زائد کیمرے اور ریڈار نصب کر دئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹریفک پولیس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی دن ،عید،سال کے آغاز کا پہلا پورا ہفتہ سمیت دیگر خوشی کے کئی مواقعوں پر تیز رفتاری سے گاڑیاں چلانے والوں کو ان کیمروں کی مدد سے شناخت کر کے ان پر جرمانے عائد کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :