شہید سلمان تاثیر اپنی جان کا نذرانہ اقلیتوں اور غریبوں کے تحفظ کے لئے دیا اور ان کا مقابلہ ان لوگوں سے جو مذہب کی بنیاد پر بنائے گئے قوانین کا غلط استعمال کرتے ہیں سلمان تاثیر کا قتل کی ایک سیاسی جماعت کا نقصان نہیں تھا بلکہ یہ پوری قوم کا نقصان تھا، پیپلزپارٹی انتہاپسندوں کو مسترد کرتی ہے جو مذہب کی بنیاد پر بنائے گئے قوانین کا غلط استعمال کرکے اپنی مرضی کا مذہب عوام پر مسلط کرنا چاہتی ہے اور مخالفت کی آواز کو دبانا چاہتی ہے
سابق صدر آصف علی زرداری کا سلمان تاثیر کی چھٹی برسی کے موقع پر پیغام
منگل 3 جنوری 2017 22:52
(جاری ہے)
پاکستان پیپلزپارٹی قدامت پسند اور چھوٹے ذہنوں کی مذاحمت کرتی رہے گی اور اسلام کو اپنے سیاسی ایجنڈے کے لئے استعمال کرنے والوں کی بھی مخالفت کرتی رہے گی۔
آج شہید تاثیر کی چھٹی برسی کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ مذہبی بنیادوں پر بنائے گئے قوانین کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آج ہم ان تمام لوگوں کے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں عظیم مقاصد کے لئے دیں اور انتہاپسندی کے خلاف جدوجہد کرتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.