عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کرک سے تعلق رکھنے والے احمد فاروق ایڈوکیٹ کی رکنیت بحال کر دی

منگل 3 جنوری 2017 23:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جنوری2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے صوبائی کابینہ کی مشاورت سے کرک سے تعلق رکھنے والے احمد فاروق ایڈوکیٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اے این پی ضلع کرک کے عہدیداروں کی اکثریت نے احمد فاروق ایڈوکیٹ کی رکنیت بحالی کیلئے صوبائی صدر کو سفارش کی تھی۔

متعلقہ عنوان :