میڈیا ٹاک کی دوڑ،اتنی بھی جلد ی کیا تھی ،میرا انتظار کر لیتے،نعیم الحق اور فواد چوہدری الجھ پڑے،ڈاکٹر بابر اعوان نے معاملے کو رفع دفع کرادیا
بدھ 4 جنوری 2017 16:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت میں وقفہ کے بعد ترجمان فواد چوہدری نے عدالت کے باہر میڈیا ٹاک کی جبکہ تحریک انصاف کے دوسرے ترجمان نعیم الحق میڈیا سے گفتگو کرنے کیلئے پہنچے تو فواد چوہدری پہلے ہی میڈیا ٹاک شروع کررکھی تھی جس پر انہیں غصہ آگیا سائیڈ پر کھڑے ہوگئے،میڈیا ٹاک کے اختتام پر نعیم الحق نے فواد چوہدری کو غصے میں کہا کہ اتنی بھی جلدی کیا تھی میرے آنے کا انتظار تو کرلیتے ،دونوں رہنمائوں کے الجھنے پر ڈاکٹر بابر اعوان درمیان میں کود پڑے اور معاملے کو رفع دفع کرادیا ۔
عدالتی وقفہ کے بعد نعیم الحق غصے کی حالت میں اکیلے ہی سپریم کورٹ چلے گئے جبکہ فواد چوہدری اور دیگر رہنما بعد میں گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.