2016گزشتہ برسوں کے مقابلے بہتر گزرا،شاہد آفریدی
راحیل شریف اور نواز شریف مبارکباد کے مستحق ہیں : ٹوئٹر پیغام
بدھ 4 جنوری 2017 16:36
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ میری اور پوری قوم کی دعائیں ہیں کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کامیابی کے اس سفر کو جاری رکھیںتاکہ یہ ملک ترقی اور کامیابی کی طرف جاتے ہوئے سب کو نظر آئے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ ہماری عوام بہت سمجھدار ہے ،ہمیں اپنے دوستوں اور دشمنوں کی پہچان ہونی چاہیے۔انہوں نے مشورہ دیا کہ اس ملک میں ترقی اور کامیابی اس وقت آئے گی جب نچلے طبقے کو اوپر لے کر آئے ،ہمارے ملک میں بہت مخیر حضرات ایسے لوگوں کو اوپر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں لیکن ہمیں تھوڑا زیادہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کا جو پودا اس ملک میں لگا ہے ہمیں سب کو اس سے بہت سی امیدیں ہیں اور یہ ہمارے ملک کے لیے بہت بہترین کام ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں کرائم ختم ہو گا اور روز گار میں اضافہ ہو گا ،جب بے روزگاری ہوتو کرائم بھی بڑھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.