ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کے خلاف کیس کا چالان دوبارہ پیش کرنے کا حکم
بدھ 4 جنوری 2017 16:56
(جاری ہے)
بدھ کو انسدادہشگردی منتطم جج کی عدالت میں ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کے خلاف پولیس کی جانب سے چالان پیش کر دیا گیا چالان میں بتایا گیا کہ کامران فاروقی پر دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے جبکہ سانحہ 12 مئی میں بھی ملوث ہونے کا الزام ہے کامران فاروقی کے خلاف تھانہ نبی بخش میں مقدمات درج ہیں۔
جبکہ سرکاری وکیل کی جانب سے چالان کو نامکمل قرار دے کر واپس کر دیا گیا عدالت نے تفتیشی افسر کو دوبارہ مکمل چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کامران فاروقی کو غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا کامران فاروقی اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.