سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی پنجاب ہال سٹی کور ٹ کراچی میں خطاب کریں گے

بدھ 4 جنوری 2017 20:32

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی پنجاب ہال سٹی کور ٹ کراچی میں خطاب ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2017ء) پیپلزلائرز فورم کراچی کے زیر اہتمام پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے (آج) جمعرات کو صبح 11 بجے شہداء پنجاب ہال سٹی کورٹ میں تقریب منعقد کی جائے گی۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی ہوں گے۔ تقریب سے پارٹی کے دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔