ایران کا پارلیمانی وفد اہم دورے پر دمشق پہنچ گیا

جمعرات 5 جنوری 2017 11:23

تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2017ء) ایران کی پارلیمنٹ کے سنئیر اراکین پر مشتمل ایک وفد شام کے اہم دورے پر دمشق پہنچ گیا پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی اور ان کے ہمراہ وفد اس دورے کے دوران، شام کے شام کے صدر، پارلیمنٹ کے سپیکر، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں اور علاقے اور شام کی حالیہ تبدیلیوں کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :