چین، سی چوان کے میئرپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے خود کشی کرلی

جمعرات 5 جنوری 2017 14:52

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2017ء) چین میں سی چوان کے میئرپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے خود کشی کرلی ہے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے سی چوان میں فائرنگ سے میئراور ساتھی زخمی ہوگئے ہیں،حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کشی کرلی ہے،چین میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔

متعلقہ عنوان :