شام اور برما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کل احتجاج کیا جائے گا

جمعرات 5 جنوری 2017 16:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2017ء) مرکزی جمعیت اہلحدیث کراچی کے ترجمان حافظ شاہان احمد کے مطابق شام اور برما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کل 6 جنوری بروز جمعہ دوپہر :30 3 بجے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

جس کی قیادت مرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر مفتی یوسف قصوری کریں گے جبکہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مقامی قائدین کے علاوہ دیگر علمائے اہلحدیث بھی خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :