سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
جمعرات 5 جنوری 2017 17:46
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت جماعت اسلامی کے زیراہتمام تعزیتی کانفرنسز ، ریفرنسز ،مذاکرے اور مختلف تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین مرحوم قاضی حسین احمد کی ملک و قوم کیلئے خدامات پر خراج تحسین پیش کریں گے ۔
قاضی حسین احمد1978 ء میں جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری اور1987 ء کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوئے وہ چار مرتبہ مسلسل 2004ء تک امیر جماعت اسلامی منتخب ہوے قاضی حسین احمد 1985اور1992 میںدو مرتبہ سینیٹر منتخب ہوئے۔ 2002کے انتخابات میں دو حلقوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور6 جنوری 2013ء کو حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.