جناح ہسپتال میں نیوکلیئر میڈیسن کا شعبہ اور جدید ڈائیگناسٹک سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ
جمعرات 5 جنوری 2017 19:24
(جاری ہے)
اجلاس میں پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج / جناح ہسپتال پروفیسر محمود شوکت ، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ مسرت جبین ، چیف پلاننگ آفیسر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ عبدالحق بھٹی کے علاوہ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے افسران اور کنسلٹنٹس نے شرکت کی ۔
اجلاس کو بتایاگیا کہ کینسر کی تشخیص کے لئے گیما کیمرہ نصب کیا جائے گا جبکہ ڈائیگاناسٹک سنٹر میں ایم آر آئی کی سہولت دستیاب ہو گی ۔سیکرٹری نجم احمد شاہ نے کنسلٹنٹس کو ہدایت کی کہ دونوں منصوبوں کے بارے میں ایک ہفتے کے اندر فزیلبٹی رپورٹ اور ٹی او آرز تیار کر کے آئندہ اجلاس میں پیش کئے جائیں تاکہ منصوبے پر تیز رفتاری کے ساتھ کام کا آغاز کیا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.