انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 19جنوری تک ملتوی

جمعرات 5 جنوری 2017 22:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2017ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 19جنوری تک ملتوی کردی۔جمعرات کو عدالت نے مقدمہ کی سماعت کی۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کردی ۔