شاہ محمودقر یشی کا7جنوری سے تحر یک انصاف کی ’’عوامی کچہریوں ‘‘کے آغاز کا اعلان
ہم سپر یم کورٹ کی کاروائی میں کسی قسم کا ’’خلل‘‘نہیں ڈالنا چاہتے اس لیے عوامی کچہر یاں کاروائی کے چھٹی والے دنوں میں لگائیں گے‘فوری نگران حکومت کے قیام کا مطالبہ عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کی ذاتی رائے ہے ہم کیس سپر یم کورٹ میں لڑرہے ہیں ‘ پانامہ کیس میں ثبوت دینا ہمار ی نہیں شر یف فیملی کی ذمہ داری ہے مگر اسکے باوجود ہم ثبوت دیں رہے ہیں ‘یہ سوچ موجود ہے سندھ کے وزراعظم کو عدالتوں سے سزائیں ہوتیں ہیں پنجاب کے وزراعظم کو نہیں ‘ہمیں پانامہ کیس کی تحقیقات کر نیوالے موجودہ بینچ پر مکمل اعتماد ہے اور سپر یم کو رٹ پانامہ کیس میں مکمل سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے ‘چوہدری محمدسرور پارٹی کا اثاثہ او ر ایک حقیقت ہے اگر کوئی انکو پارٹی کے اندر ‘‘غائب ‘‘کر نا چاہے بھی تو کامیاب نہیں ہوگابلکہ ایسا سوچنے والوں کا خواب بھی چکنا چور ہو جائیں گا ‘اس میں کوئی شک نہیں ہمیں جلد ازجلد پارلیمانی بورڈ بنانا چاہیے اور چوہدری سرور جس بھی بورڈ کا حصہ ہوں گے وہ بہت اہم ہوں گے‘ چوہدری محمدسرور کے ہمراہ پر یس کا نفر نس
جمعرات 5 جنوری 2017 22:44
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.