حکومت پنجاب نے دفعہ144کے تحت عوامی مقامات پر شیشہ اور حقہ پینے پر پابندی عائد کر دی

جمعرات 5 جنوری 2017 23:23

حکومت پنجاب نے دفعہ144کے تحت عوامی مقامات پر شیشہ اور حقہ پینے پر پابندی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2017ء) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نی دفعہ 144کی تحت صوبہ بھر میں عوامی مقامات بشمول ہوٹل، ریسٹورنٹس، پارکس اور کیفی وغیرہ پر شیشہ اور حقہ پینی پر پابندی عائد کر دی ہی جوکہ 31جنوری تک نافذالعمل رہی گی۔

(جاری ہے)

مذکورہ پابندی کیخلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ محکمہ داخلہ، حکومت پنجاب سی جاری کردہ حکمنامہ کی مطابق مذکورہ پابندی کی وجہ نوجوان نسل میں شیشہ پینی کی رحجان میں اضافہ ہی جو کہ انہتائی مضر صحت ہے۔

متعلقہ عنوان :