فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستانی شہری سے شادی کے لیے پاکستان آنیوالی فرانسیسی خاتون نے اسلام قبول کرلیا، نام عائشہ رکھ لیا
جمعہ 6 جنوری 2017 20:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2017ء) فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستانی شہری سے شادی کے لیے پاکستان آنیوالی فرانسیسی خاتون نے اسلام قبول کرلیاہے اور ان کااسلامی نام ’عائشہ ‘ رکھ دیاگیاجبکہ عائشہ نے کہاکہ اپنے ہونیوالے سرائیکی خاوند سے لاتعداد بچوں کی توقع رکھتی ہوں۔ میاں عمیر نے بتایاکہ اٴْس نے فرینڈ ریکوئیسٹ بھیجی تھی اور شادی کیلئے خاتون کی طرف سے پروپوز کیے جانے پر یہ پیشکش قبول کرلی اور اٴْنہیںپاکستان آنے کی دعوت دیدی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں عمران نے بتایاکہ پہلی مرتبہ عائشہ اور اس کی ملاقات دبئی ایئرپورٹ پر ہوئی تھی ، میں پہچان نہیں سکا کیونکہ وہاں کافی جہاز تھے اور بہت سارے لوگ ایک جیسے ہی لگتے تھے ، وہ صرف نام ہی پکارتے رہے لیکن عائشہ نے اٴْنہیں شرٹ کی وجہ سے پہچان لیا اور ہاتھ ہلایا، ہاتھ ہلتے ہی دل کیساتھ بہت کچھ ہل کر رہ گیا۔(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں 55سالہ فرانسیسی خاتون نے بتایاکہ اس کا پاکستان میں ہونا میاں عمیر کیلئے پیار کا منہ بولتاثبوت ہے ، مجھے کئی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا، اگر سفارتخانے نے اجازت دی تو شادی کیلئے تیار ہوں کیونکہ قانون کے مطابق ہی شادی کرسکتی ہوں۔شادی کے بعد بچوں سے متعلق سوال پر خاتون نے بتایاکہ وہ لاتعداد بچوں کی توقع رکھتی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.