سانحہ گلشن اقبال پارک تفتیش میں اہم پیشرفت ، حملہ آور کی معاونت کرنیوالے دو مرکزی ملزمان گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل
خود کش حملہ مہمند ایجنسی کے رہائشی ناصر نے کیا تھا ، منصوبہ بندی کالعدم تنظیم کے لاہور کے امیر نے کی تھی، 8ملزمان تاحال مفرور ہیں ‘ نجی ٹی وی
جمعہ 6 جنوری 2017 21:30
(جاری ہے)
تفتیش کے مطابق دھماکے کی منصوبہ بندی کالعدم تنظیم کے لاہور کے امیر محمدخان نے کی تھی جبکہ حملہ مہمند ایجنسی کے رہائشی ناصر نے کیا تھا جو برقع پہن کر ٹوٹی دیوار سے پارک میں داخل ہوا تھا ۔
ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا گیا کہ دھماکے میں ملوث 8 ملزمان تاحال مفرور ہیں جن میں محمد خان، شوکت خان ،ابراہیم خان اور اعتبار شاہ ،حکم خان،مزمل خان،عبدالحنان اور توکل جان شامل شامل ہیں ۔ ان میں سے شوکت اور توکل جان نے حملہ آور کو خود کش جیکٹ بنا کر دی تھی جبکہ باقی بھی منصوبہ بندی میں شریک تھے ۔ یاد رہے کہ گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے میں 72 افراد شہید ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.