جہانگیرترین،شاہ محمودقریشی ،جمشیددستی،مخدوم احمد محمود سمیت سیاسی ومذہبی رہنمائوں کا لودھراں ٹرین حادثے پرا ظہارافسوس
غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت کاروائی کی جائے،جہانگیرترین،وزیر ریلوے مستعفی ہوں،پاکستان عوامی تحریک
جمعہ 6 جنوری 2017 22:15
(جاری ہے)
سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی ،پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی ،جمشیددستی،مخدوم احمد محمود سمیت جنوبی پنجاب کی دیگرسیاسی شخصیات نے اس دلخراش سانحے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سیاسی رہنمائوں کا کہنا ہے کہ ٹرین سانحہ پر پوراجنوبی پنجاب سوگوار ہے۔سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتے ہیں۔دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں چوہدری فیاض وڑائچ ودیگر نے ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق سے مستعفی ہونے اور حادثے کے ذمہ دار عناصر کیخلاف سخت کاروا ئی کا مطالبہ کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.