صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی سے ایٹا کے چیف ایگزیکٹو شکیل احمد مفتی اور سیکرٹری اعلیٰ تعلیم سید ظفر علی شاہ کی ملاقات
جمعہ 6 جنوری 2017 23:21
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران ایٹا کے آئی ٹی سیکٹر ،مارکیٹنگ سیکٹر اور امتحانات کے انعقاد کو بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیااور منظور شدہ اسامیوں پر جلد از جلد بھرتی کی ہدایت کی گئی۔
سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن نے ایٹا کے حکام کو محکمہ کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی اور ہدایت کی کہ ایٹا کی مارکیٹنگ کے لئے ایک موثر حکمت عملی بنائی جائے تاکہ ایٹا کو بھی این ٹی ایس کے مقام پر لایاجاسکے۔ مشتاق احمد غنی نے امید ظاہر کی کہ ایٹا کی استعداد کار بڑھانے سے محکمہ ملکی سطح پر ٹیسٹ لے سکے گا جس سے صوبائی خزانہ کو آمدنی بھی ممکن ہو سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.