صحافیوں کو آزادانہ کام کرنے دیا جائے،سکھر میں صحافی کا اغوا افسوسناک امر ہے، جلدبازیابی یقینی بنائی جائے،پرویز مشرف
صحافی معاشرے کی آنکھیں اور کان ہیں۔سچی خبریں نشر کرنے کی پاداش میں صحافیوں کو ہراساں اور اغواہ کرنا معاشرے کے ہر فرد کے ساتھ ظلم ہے، ہمارے دور میں صحافیوں اور صحافتی اداروں کو مکمل آزادی تھی،جمہوریت کے چیمپینزمیڈیا کی آزادی برداشت کریں،آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پر ویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجدکا مشترکہ بیان
جمعہ 6 جنوری 2017 23:44
(جاری ہے)
بے بنیاد خبر کی اشاعت کی صورت میں عدالتوں میں جانا چاہئیے۔
خود سے قانون ہاتھ میں لے لینا بااثر سیاسی شخصیت اور عوامی نمائندے کو زیب نہیں دیتا۔ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ جمہوریت کے خود ساختہ چیمپئین دراصل جمہوریت ہضم نہیں کرپارہے۔دن رات جمہوریت کی تسبیح پڑھنے والوں کے لئے شرم کا مقام ہے کہ وہ جس شخص کو آمر کہتے ہیں اسی نے پاکستان میں صحافتی اداروں اور صحافتی کارکنوں کو نہ صرف تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل آزادی دی بلکہ میڈیا کی صنعت کو جدید جہتوں سے روشناس کروایا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ نجی ٹی وی کے سٹیشن ہیڈ امداد پھلپھوٹو کی بازیابی کے لئے فوری طور پراقدامات کئے جائیں اورشفاف تحقیقات کر کے ذمہ داران کو نشانہ عبرت بنایا جائے۔کیا انہیں اور ان کے خاندان کو سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے۔(ار)مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.