برازیل: جیل پر منشیات فروش گروہ کا دھاوہ، 33 قیدی ہلاک

ہفتہ 7 جنوری 2017 01:10

برازیلیہ ۔ 6جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) برازیل کے شمالی علاقے میں منشیات فروش گروہ نے جیل پر دھاوا بول دیا، جس میں 33 قیدی ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

مقامی سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں کا ایک گروہ صبح سویرے اپنے سیلوں پر لگے تالے توڑ کر باہر نکل آیا اور جیل کی ایک دوسری عمارت میں داخل ہو گیا جو قریبی شہر بوواوسٹا میں واقع ہے۔ دھاوا بولنے والے قیدیوں کا تعلق ’’پی سی سی‘‘ نامی گینگ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :