ڈاکٹر سکندر حیات کی ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی

ہفتہ 7 جنوری 2017 12:28

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) خیبرٹیچنگ ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر آف آرتھوپیڈک ڈاکٹر سکندر حیات کو ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی‘ ہسپتال انتظامیہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :