اوم پوری کو را کی جانب سے قتل کروایا گیا ہے: عامر لیاقت کا دعوی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 7 جنوری 2017 20:48

اوم پوری کو را کی جانب سے قتل کروایا گیا ہے: عامر لیاقت کا دعوی

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جنوری2017ء) عامر لیاقت نے دعوی کیا ہے کہ اوم پوری کو قتل کروایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے بھارتی اداکار اوم پوری کی موت کے حوالے سے تہلکہ خیز دعوی کیا ہے۔

(جاری ہے)

عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ اوم پوری کی موت طبعی طور پر واقع نہیں ہوئی۔ انہیں قتل کیا گیا ہے۔ اوم پوری کو ان کے گھر میں را کے 2 ایجنٹس نے گھس کر ان کا گلا دبا کر قتل کیا۔ عامر لیاقت نے مزید کیا انکشافات کیے ہیں؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :