مولانا سمیع الحق نے مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 11جنوری کو طلب کر لیا

ہفتہ 7 جنوری 2017 22:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2017ء) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 11جنوری کو اکوڑہ خٹک میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :