پشاور کے حمزا خٹک نے دوسری اصغر خان نیشنل ایمچور گالف چمپئن شپ جیت لی
اتوار 8 جنوری 2017 17:00
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں گراس کی ٹرافی پاکستان ایئر فور س کے زبیر حسین نے گراس225 سکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، زبیر حسین نے پہلے اور دوسرے دن چاراوور پار 76 جبکہ آخری دن پر ون اوور پار 73 کا سکور کیا اور اس طرح چیمپئن شپ میں گراس کاٹائٹل اپنے نام کرلی ،پاکستان ٹیم کے سابق کپتان طارق محمود نے گراس 226 سکور کے ساتھ دوسری اور سینئر ٹیک ملک پرویز نے گراس 232 سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
HCP-13-18 میں طفیل نی125 نٹ کے ساتھ پہلی ، ارباب ہارون نے 137 سکور کے ساتھ دوسری اورطلحہ حسین نیازی نی141 سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔جبکہ گراس میں ڈاکٹر سمیع شنواری نے 171 گراس کے ساتھ پہلی ، سینئر ٹیک 175 سکورکے ساتھ دوسری اور بریگیڈئر محمد غلام حسن جویا نی178 سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ خواتین کے مقابلوں میں راولپنڈی کی طاہرہ نذیر نی74 سکور کے ساتھ پہلی، مس آمنہ امجد نے 72 سکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ ڈاکٹرفریدہ نصیر نے گراس میں پہلی مسز کرنل طارق نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔راولپنڈی کے شعیب الدین نے سینئر ایمچور نٹ میں 144 سکور کے ساتھ پہلی ،جبکہ ڈاکٹر ندیم خاور نے دوسری پوزیشن حاصل کی اورونگ کمانڈرآئی ایم کھوکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ گراس میں انٹر نیشنل گالفر کرنل محمد سعود نے 158 سکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی عبدالحق نے دوسری ، ادریس خالد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ویٹرن میں یونس مروت نے پہلی ، کرنل (ر) سیف الله خان نے دوسری ، بریگیڈیئر اشرف خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔بوائز انڈر13 میں رضاالله وحید نے پہلی محمد درمال نے دوسری اور شازیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔جبکہ گراس میں شہریار نے پہلی عدنان بخاری نے دوسری اور محمد ذویان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔میڈیا پٹنگ میں سپورٹس پلس کے عظمت الله نے پہلی ،نادرخواجہ نے دوسری اور خیبرسٹار کے عاصم شیراز نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر چیف آف دی ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے پوزیشن ہولڈرز کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئےمزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.