لاہور پولو کلب کے زیراہتمام نیوایئر پولو کپ 2017ء بلال سٹیل /ڈسکون کنسٹرکشن نے جیت لیا
اتوار 8 جنوری 2017 19:30
(جاری ہے)
دوسرے چکرمیں بلال سٹیل /ڈسکو ن کنسٹرکشن کی طرف سے ثاقب خان خاکوانی نے دو خوبصورت گول سکور کرکے برتری حاصل کرلی۔
تیسرے چکر میں احسن اینڈ کو کی طرف سے احمد علی ٹوانہ نے دو مزید گول سکور کرکے ٹیم کو 5-4 کی برتری دلا دی۔ آخری تین منٹ میں ثاقب خان خاکوانی نے دو خوبصورت گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔ اس طرح بلال سٹیل /ڈسکون کنسٹرکشن نے یہ میچ 7-6 سے جیتا۔ سب سڈری فائنل میں باڑیز نے امپریل شوگر کو 6-0 سے ہرا دیا۔ باڑیز کی طرف سے تیمور مواز خان نے دو جبکہ ان کے بیٹے حمزہ مواز خان نے چار گول سکور کیے۔ فائنل کے مہمان خصوصی بر یگیڈیئر (ر) ہمایوں ملک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ مین آف دی فائنل ثاقب خان خاکوانی کو خوبصورت چھ گول سکور کرنے پر دیا گیا۔ ثاقب خان خاکوانی کا کہنا تھا کہ سیزن کا پہلا ہاف بہت اچھا رہا۔ اب پندرہ دن کی بریک کے بعد ٹیمیں دوبارہ ہائی گول میں دوبارہ کھیلیں گی۔ لاہور پولو کلب میں دنیا کی کوالٹی کی پولو کھیلی جاتی ہے۔ میں بلال سٹیل /ڈسکون کنسٹرکشن کا شکرگزار ہوں جنہوں نے سپورٹ کیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.