حمزہ خٹک نے دوسری اصغر خان نیشنل ایمچور گالف چمپئن شپ جیت لی
اتوار 8 جنوری 2017 20:10
(جاری ہے)
جبکہ بلال بالی نے دو انڈر214 نٹ سکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی اور میجر جمشیدنے 214 سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
چیمپئن شپ میں گراس کی ٹرافی زبیر حسین نے گراس225 سکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، زبیر حسین نے پہلے اور دوسرے دن چاراوور پار 76 جبکہ آخری دن ون اوور پار 73 کا سکور کیا اور اس طرح چیمپئن شپ میں گراس کاٹائٹل اپنے نام کرلیا۔طارق محمود نے گراس 226 سکور کے ساتھ دوسری اورملک پرویز نے گراس 232 سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔خواتین کے مقابلوں میں طاہرہ نذیر نی74 سکور کے ساتھ پہلی، مس آمنہ امجد نے 72 سکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ ڈاکٹرفریدہ نصیر نے گراس میں پہلی مسز کرنل طارق نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.