امریکی تھنک ٹینکس کے کہنے پر پرویزمشرف کشمیر پر آئوٹ آف باکس بات کرتے تھے ، وہ امریکیوں کے کہنے پر کشمیر پر نیا فارمولا لائے ، بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’’راء‘‘ الطاف حسین کو سپورٹ کرتی ہے
برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 8 جنوری 2017 22:20
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جنوری2017ء) برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ امریکی تھنک ٹینکس کے کہنے پر پرویزمشرف کشمیر پر آئوٹ آف باکس بات کرتے تھے ، وہ امریکیوں کے کہنے پر کشمیر پر نیا فارمولا لائے ، بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’’راء‘‘ الطاف حسین کو سپورٹ کرتی ہے ۔ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو میں لارڈ نذیر نے کہا کہ امریکیوں نے مشرف کو کشمیر پر ہٹ کر بات کرنے کا کہا ۔
وہ کشمیر پرنیا فارمولا بھی امریکیوں کے کہنے پر لائے اس لئے مشرف ہمیشہ کشمیر پر آئوٹ آف باکس بات کرتے تھے ۔ میں ان لوگوں سے مل بھی چکا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے انڈین ایجنسی ’’را‘‘ کے ایک بندنے نے بتایا کہ ہم الطاف حسین کو سپورٹ کرتے ہیں کیونکہ پاکستان کشمیریوں کو سپورٹ کرتا ہے اس لئے ہم کراچی میں لوگوں کو سپورٹ کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.