جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پیر 9 جنوری 2017 11:27

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء) جرمنی کی عوام نے ملک میں نیٹو کی افواج اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس مظاہرے کے شرکا نے، برمرہاون شہر میں مظاہرے کے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اس شہر میں نیٹو افواج اور اس کے فوجی سازو سامان کی تعیناتی کے خلاف نعرے درج تھے۔اس رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرے اس کے بعد کئے گئے کہ جب امریکی فوج نے اپنے 87 ٹینک اور 144 بکتر بند گاڑیاں اس شہر کے راستے، جرمنی میں داخل کیں۔

متعلقہ عنوان :