شہر یار خان اور نجم سیٹھی کا محمد عرفان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 9 جنوری 2017 13:16

شہر یار خان اور نجم سیٹھی کا محمد عرفان کی والدہ کے انتقال پر اظہار ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء) پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان، پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آٖفیسر سبحان احمد نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :