چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کا نئے غربت سروے کے حوالے سے بہاولپور کا دورہ
بی آئی ایس پی کے نئے غربت سروے کے تحت چار اضلاع میں اب تک 5 لاکھ 22 ہزار 18 گھرانوں کا اندراج کیا جا چکا ہے
پیر 9 جنوری 2017 16:29
(جاری ہے)
بی آئی ایس پی نے ان چار اضلاع میں اب تک 5,22,018گھرانوں کا اندراج کر لیا ہے۔ اب تک 60,539 گھرانے ہری پور میں، 2,63,846گھرانے بہاولپور میں، 1,49,218سکھر میں، 48,415گھرانے نصیر آباد میں رجسٹر کئے جاچکے ہیں۔
بہاولپور میں نادرا کے تعاون سے 97مقامات پر 213کائونٹرز قائم کئے گئے ہیں جہاں 4,67,527 متوقع کیسز میں سے اب تک 60%رجسٹریشن مکمل کی جاچکی ہے۔ میئر عقیل نجم ہاشمی، مقامی حکومت کے اراکین اور تمام جماعتوں کے مقامی سیاست دانوں سے ملاقات میں چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے بتایا کہ جنوری کے اختتام تک بہت سے مقامات پر ڈیسک رجسٹریشن کے عمل کو ختم کردیا جائیگا۔ انہوں نے این ایس ای آر اپڈیٹ پر ان کی رائے جانی اور جو افراد رجسٹریشن ہونے سے رہ گئے ہیں ان کی رجسٹریشن کیلئے تجاویز لیں۔ گفتگو کے دوران، اس با ت کا فیصلہ کیا گیا کے کچھ رجسٹریشن ڈیسکس کو دوسرے مقامات پر منتقل کردیا جائے جہاںمزید لوگوں نے اپنا اندراج کرانا ہے۔ ان ڈیسکوں کی منتقلی سے نہ صرف رجسٹریشن کا عمل تیز ہوگا بلکہ عوام کو بھی سہولت میسر آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.