سینیٹ:سینیٹرشیری رحمان کاعوامی نمایندگی ایکٹ میں ترمیم کابل منظور

بل میں ترمیم کے تحت خواتین کے جہاں ووٹ10 فیصد سے کم ہوںگے،اس پولنگ اسٹیشن کانتیجہ کالعدم قراردیاجائے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 9 جنوری 2017 16:41

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جنوری2017ء) :سینیٹرشیری رحمان کاعوامی نمایندگی ایکٹ میں ترمیم کابل سینیٹ میں منظورکرلیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق بل میں‌ ترمیم کی گئی ہے کہ خواتین کے جہاں ووٹ10 فیصد سے کم ہوں گے۔

(جاری ہے)

اس پولنگ اسٹیشن کانتیجہ کالعدم قراردیاجائے۔مزید برآں چیئرمین سینیٹ نے معذرت کرتے ہوئےپارلیمانی امورکی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ میں ممبران کے ناموں کی غلطی درست کروادی ہے۔کمیٹی ممبران کی جگہ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے ممبران کے نام شامل کرلیے گئے۔

متعلقہ عنوان :