وزیر مملکت ماروی میمن کا نئے غربت سروے کے حوالے سے عوام کی رائے جاننے کیلئے بہاولپور کا دورہ
پیر 9 جنوری 2017 18:48
(جاری ہے)
بی آئی ایس پی نے ان چار اضلاع میں اب تک 5,22,018گھرانوں کا اندراج کر لیا ہے۔ اب تک 60,539 گھرانے ہری پور میں، 2,63,846گھرانے بہاولپور میں، 1,49,218سکھر میں، 48,415گھرانے نصیر آباد میں رجسٹر کئے جاچکے ہیں۔
بہاولپور میں نادرا کے تعاون سے 97مقامات پر 213کائونٹرز قائم کئے گئے ہیں جہاں 4,67,527 متوقع کیسز میں سے اب تک 60%رجسٹریشن مکمل کی جاچکی ہے۔ میئر عقیل نجم ہاشمی، مقامی حکومت کے اراکین اور تمام جماعتوں کے مقامی سیاست دانوں سے ملاقات میں چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے بتایا کہ جنوری کے اختتام پر بہت سے مقامات پر ڈیسک رجسٹریشن کے عمل کو ختم کردیا جائیگا۔ انہوں نے NSERاپڈیٹ پر ان کی رائے جانی اور جو افراد رجسٹریشن ہونے سے رہ گئے ہیں ان کی رجسٹریشن کیلئے تجاویز لیں۔ گفتگو کے دوران، اس با ت کا فیصلہ کیا گیا کے کچھ رجسٹریشن ڈیسکس کو دوسرے مقامات پر منتقل کردیا جائے جہاںمزید لوگوں نے اپنا اندراج کرانا ہے۔ ان ڈیسکوں کی منتقلی سے نہ صرف رجسٹریشن کا عمل تیز ہوگا بلکہ عوام کو بھی سہولت میسر آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.