فیصل آباد، ٹیکنیکل آفیسر سرکل ٹو محمد ندیم اکبر کو ایکسئین ناظم آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا

پیر 9 جنوری 2017 19:59

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2017ء) چیف ایگزیکٹو فیسکو رشید احمد اسلم نے ٹیکنیکل آفیسر سرکل ٹو محمد ندیم اکبر کو ایکسئین ناظم آباد ڈویژن کا اضافی چارج تفویض کر دیا ہے ان کے پیش رو ایکسئین ناظم آباد حاجی محمد انور کو معطل کر دیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :