تھر میں 2250بچوں کے واقعہ قتل کے ذمہ دار تختہ دار پر لٹکائے جائیں،پاسبان
پیر 9 جنوری 2017 22:27
(جاری ہے)
صحت کے مراکز کے قیام کے لئے 4کروڑ روپے کسے دیئے گئے اور کہاں خرچ ہوئے تحقیقات کی جائے۔غریب ما?ں کے لخت جگروں کے قاتل معافی کے مستحق نہیں۔ پاسبان ملک بھر کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ تھر کی صورتحال کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔
میڈیا تھر کے معاملے پر ڈاکومنٹری رپورٹ نشر کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی نااہلی نے پورے سندھ کو وبائی امراض میں لپیٹ کررکھ دیا ہے۔ سندھ سمیت کراچی کے ہسپتال بھی وبائی امراض کا شکار مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔حکومت سندھ کے پاس جلسوں اور ریلیوں کے لئے بجٹ موجود ہے مگر صحت و صفائی کے فقدان اور اسپرے مہم کے لئے بجٹ موجود نہیں۔مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.