ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا دو ہوٹلوں پر چھاپہ ،شیشہ پوائنٹ کے خلاف کارروائی ،تین افراد کو حراست میں لے لیا،متعلقہ لیویز رسالدار فرائض میں غفلت برتنے پر معطل
پیر 9 جنوری 2017 23:23
(جاری ہے)
گزشتہ شب ڈپٹی کمشنر کوئٹہ انجینئر عبدالواحد کاکڑ نے عوامی شکایات کی روشنی میں کوئٹہ کے نواحی علاقے تفریحی مقام ہنہ اوڑک میں واقعہ2 ہوٹلوں پر چھاپہ مار کر وہاں پر بنائے گئے شیشہ پوائنٹ کے خلاف کا رروائی کر تے ہوئے تین افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف کا رروائی شروع کر دی اس کے علاوہ لیویز علاقے میں ون ویلنگ کرنے اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کا رروائی کی ہدایت کر تے ہوئے تحصیلدار اور رسالدار میجر کو ہدایت کی کہ وہ اس کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لائیں۔
انہوں نے سختی سے ہدایت کی کہ عوام کی جانب سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ لیویز علاقے میں ون ویلنگ ،منشیات فروشی ہور ہی ہے جس کے خلاف لیویز انتظامیہ سخت کا رروائی کر تے ہوئے اس کی روک تھام کو یقینی بنائے تاکہ نوجوانوں اور شہریوں کو کسی بھی حادثے سے محفوظ رکھا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.